رخشان میر یونیورسٹی آف سنٹرل پنجاب میں صحافت کی تعلیم حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ سیاسی و سماجی مسائل پر بلاگز اور کالم لکھتے ہیں. اردو پوائنٹ کے ساتھ بطور پروگرام ہوسٹ اور نیوز کاسٹر منسلک ہیں۔
مائرہ اعظم پنجاب یونیورسٹی میڈیا سٹڈیز کی طالبہ ہیں۔ فوٹوگرافی کا شوق رکھتی ہیں اور اس میں مہارت حاصل کرتے ہوئے آگے بڑھ رہی ہیں۔