لاہور(پاکستان پوائنٹ نیو ز 29۔جولائی۔2016ء) پاکستان مسلم لیگ(ن) کی رکن پنجاب اسمبلی حنا پرویز بٹ نے پنجاب اور خاص طو رپر لاہور میں آئے روز معصوم بچوں کے اغواء ہونے کے آئے روز واقعات کی روک تھام اور اس حوالے سے موثر قانون سازی کیلئے پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع کرا دی۔
حنا پرویز بٹ نے بچوں کے اغواء کے واقعات کی روک تھام کیلئے پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع کرا دی
8 سال پچھے