امریکا، سویابین کے نرخوں میں 2.7 فیصد اضافہ

امریکا، سویابین کے نرخوں میں 2.7 فیصد اضافہ

شکاگو (پاکستان نیوزپوائنٹ 16اگست 2016ء) امریکی فوڈ مارکیٹ میں سویابین کے نرخوں میں 2.7 فیصد اضافہ ہوا جو تین ہفتوں کی بلند ترین سطح ہے جس کی وجہ بیرونی طلب میں اضافہ ہے۔شکاگو بورڈ آف ٹریڈ میں دن کے ابتدائی لمحات میں سویا بین کے نومبر کیلئے سودے 26.20 سینٹ بڑھ کر 10.08 ڈالر فی بشل طے پائے۔