نیپرا نے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کے الیکٹرک کے صارفین کیلئے بجلی کی قیمت میں 47 پیسے فی یونٹ اضافہ کی منظوری دیدی

نیپرا ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ دی مد اچ کے الیکٹرک دے صارفین سانگے بجلی دے نرخ اچ 47پیسے فی یونٹ ودھارے دی منظوری ڈے ڈتی

اسلام آباد (پاکستان نیوز پوائنٹ 7دسمبر2016ء) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کے الیکٹرک کے صارفین کیلئے بجلی کی قیمت میں 47 پیسے فی یونٹ اضافہ کی منظوری دیدی ہے۔ نیپرا کی طرف سے جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے مطابق یہ فیول ایڈجسٹمنٹ اکتوبر کے مہینے کیلئے کی گئی ہے اور رواں ماہ کے بلوں میں بجلی کی نئی قیمت وصول کی جائے گی تاہم ماہانہ 50 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے لائف لائن صارفین پر اس کا اطلاق نہیں ہو گا۔